حکومت ریکارڈ پر لائے پٹرول کی قیمت کس طرح مقرر کی جاتی ہی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار واضح کیا جائے‘ ہائیکورٹ
جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کر کے حکومت سے جواب طلب کر لیا
جمعہ 19 جولائی 2024 12:12
(جاری ہے)
وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ بجلی اور پٹرول عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں، پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، حکومت بغیر کسی وجہ کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیتی ہے۔
دورا ن سماعت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ کے مطابق اضافہ کیا گیا ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی حکومت ریکارڈ پر لائے پٹرول کی قیمت کس طرح مقرر کی جاتی ہی پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار واضح کیا جائے۔بعدازاں عدالت عالیہ نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرتیہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.