پنڈ دادنخان کے نواحی گائوں میں درندگی جہالت اور ظلم کی انتہا

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 22 جولائی 2024 21:41

پنڈ دادنخان کے نواحی گائوں میں درندگی جہالت اور ظلم کی انتہا
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جولائی2024ء ) : درندگی جہالت اور ظلم کی انتہا۔ دھریالہ جالب کا نواہی گاؤں مرزا پور میں تین سفاک افراد نے وہ حریرہ حسنین ذہنی معذور نوجوان کو تنگ کیا۔

(جاری ہے)

جس پر ذہنی معذور نوجوان نے گالیاں دینا شروع کر دی جس سے طیش میں آ کر عمر ولد منور قوم جٹ ہمراہ دو نامعلوم افراد نے ذہنی معذور کو شدید زد کوب کیا اور اپنا پالتو کتا اس پر چھوڑ دیا کتے نے جا بجا نوجوان کو کاٹ دیا ذہنی معذور حریرہ کے والد ناصر محمود کی مدعیت میں پولیس چوکی دریالہ جالب میں ملزمان کے خلاف زیر دفعہ289/34 ت۔پ مقدمہ درج کر کے پولیس چوکی دریالہ جالب نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :