خیبرپختونخوا حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،بجٹ میں تمباکو پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ
منگل 23 جولائی 2024 22:54
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق صوبائی حکومت نے بجٹ میں تمباکو پر 50 روپے فی کلو تک ٹیکس عائد کیا تھا لیکن اب حکومت نے تمباکو ریٹ میں اضافہ واپس لینے کے لیے فنانس بل میں ترمیم پیش کردی ہے۔
ترمیمی فنانس بل میں ورجینا تمباکو پر عائد ٹیکس 25 روپے فی کلو کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ وائٹ پتہ تمباکو پر ٹیکس 30 روپے سے کم کرکے 15روپے فی کلو کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔مجوزہ ترمیم بل کے مطابق تمباکو پر عائد ٹیکس میں سالانہ 10 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ نسوار پر فی کلو ساڑھے سات روپے ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی مرضی کی عدالتیں وججز کو قبول نہیں کریگی، بیرسٹر گوہر
-
صدرپاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درج
-
پنجاب میں 80 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں‘ رانا سکندر حیات
-
آٹا چینی گھی دالیں، سبزیاں سستی ہو نے سے مہنگائی میں کمی ہوئی۔ مریم نواز
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی متوقع
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
-
ًپی ٹی آئی کے جلسے سے حکومت پر غشی طاری ہے‘جو پیغام دینا چاہتے تھے، وہ ان تک پہنچ گیا ہے‘بیرسٹر سیف
-
مسافروں کو لذیذ چائے پلانے کیلیے پی آئی اے کا 32ہزار کلو چینی خریدنے کا فیصلہ
-
ریاست پر حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی‘ مریم اورنگزیب
-
ہمارے دوست تو کیا دشمن بھی نہیں چاہتے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، مفتاح اسماعیل
-
شرح سود میں ایک بار پھر کمی کا امکان
-
جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکہ، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.