
خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 277 افراد شہید ، 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے،سی ٹی ڈی رپورٹ
جمعرات 25 جولائی 2024 16:53
(جاری ہے)
باجوڑ اور شمالی وزیرستان میں 4 سیاست دانوں کو بھِی شہید کیا گیا۔ ان واقعات میں چند سیاست دان زخمی بھِی ہوئے۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 23 پولیس اہلکار شہید ہوئے، بنوں میں 12 جبکہ باجوڑ میں 11 اہلکار شہید ہوئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور میں ہونیوالی دہشتگرد کارروائیوں کے دوران 11 پولیس اہلکار شہید ہوئے،اس دوران متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے۔یاد رہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے دوران سی ٹی ڈی اور پولیس اہلکاروں سمیت عام شہری بھی شہید ہوئے جبکہ ان واقعات کے دوران 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.