ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،

منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 26 جولائی 2024 17:02

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جولائی2024ء ) : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد۔

(جاری ہے)

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جہانگیر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے01کلو220گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :