خفیہ کال ریکارڈنگ، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈرزکیخلاف مقدمہ درج
پیر 29 جولائی 2024 19:47
(جاری ہے)
انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کِری شموزئی میں دیہی ہیلتھ سینٹر پرحملے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال منظر ِعام پر آئی تھی۔خفیہ کال میں نور ولی محسود، غٹ حاجی کو پاکستان میں اسکول اور اسپتالوں کو نشانہ بنانے کی ہدایت کررہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شہر میں قائم غیر قانونی گیس سلنڈر، پیٹرول کی دکانوں کو سیل کیا جائے‘کامران ٹیسوری
-
ستمبر کے بلوں میں صارفین کو 2.65 روپے بشمول ٹیکس فی یونٹ کا ریلیف ملے گا، پاور ڈویژن
-
لاہور کے لیے 138ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر کام مکمل
-
ٹرینوں کی بلاوجہ تاخیر، شہریوں نے ریلویز سے منہ موڑنا شروع کر دیا
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں3200روپے کا اضافہ ،سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
جعلی دستاویزات پر 92 نرسوں کو سعودی عرب بھیجنے والوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
-
پنشن کم یا ختم کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں‘راجہ پرویز اشرف
-
فیصل آباد،پیسے کے لین دین پر دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
-
قائد اعظم کے نقشِ قدم پر چلنے کی ضرورت ہے،گورنر سندھ
-
پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب، اسد قیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور
-
میثاق پارلیمنٹ پر اتفاق ہونا چاہئے، اپنے ضمیر اور ذمہ داری کے مطابق اپنا کردار ادا کیا، سپیکر قومی اسمبلی
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی باجوڑ میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت، شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.