پنجاب کے ثانوی تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحان جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کریں گے

منگل 30 جولائی 2024 13:46

پنجاب کے ثانوی تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحان جماعت نہم کے نتائج ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2024ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد سمیت پنجاب کے ثانوی تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحان جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کریں گے جس کے لئے نتائج کو مکمل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحان جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کریں گے جس کے لئے نتائج کو مکمل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :