
اداکار وہاج علی اورایشوریہ رائے کی ہمشکل آمنہ عمران کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جمعرات 1 اگست 2024 22:59
(جاری ہے)
ادھر اس جوڑے کی جانب سے ایک دوسرے کے ساتھ تصویر شیئر کی جاتی ہے تو اُدھر ان کے مداح خوشی سے نہال نظر آ تے ہیں۔اداکارہ منشا پاشا نے گزشتہ روز شوہر کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔جیو انٹرٹینمنٹ کی فلم ’لال کبوتر‘ کی اداکارہ منشا نے اپنی نئی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے ’میری گیلری میں سے پسندیدہ تصویر۔
‘اداکارہ کی اس تصویر پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں، کسی کا لکھنا ہے کہ ’منشا پاشا اس تصویر میں جبران سے منہ کھول کر دکھانے کی فرمائش کر رہی ہیں‘ تو کسی نے لکھا ہے ’کیوں کہ جبران ناصر آج ہی جیل سے چھوٹ کر گھر پہنچے ہیں اسی لیے منشا پاشا کو اُن پر اتنا پیار آ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.