سیالکوٹ، ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

جمعہ 2 اگست 2024 22:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2024ء) سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تھانہ سمبڑیال پولیس نے ایس ڈی او گیپکو محمد سلیم شاہد کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والی خاتون بجلی چور نسرین بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :