دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 3 اگست 2024 17:13

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 3 لاکھ 31 ہزار کیوسک اور اخرج 2 لاکھ 75 ہزار 500 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 84 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 84 ہزار 200 کیوسک، خیرآباد پل آمد 3 لاکھ 63 ہزار 200 کیوسک، اخراج 3 لاکھ 63 ہزار 200 کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد 29 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 81 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 54 ہزار 300 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 3 لاکھ 60 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 52 ہزار 300 کیوسک،چشمہ3 لاکھ 55 ہزار 100 کیوسک اوراخراج 3 لاکھ 32 ہزار 400 کیوسک، تونسہ آمد 2 لاکھ 60 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 34 ہزار 900 کیوسک،گدو آمد ایک لاکھ 92 ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 79 ہزار کیوسک، سکھر آمد ایک لاکھ 40 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 97 ہزار 100 کیوسک ، کوٹری آمد 76 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 38 ہزار 900 کیوسک، تریموں آمد 51 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 900 کیوسک، پنجندآمد 20 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 100 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1533.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.806 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1204.40 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.538 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.112 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔