
وزیراطلاعات عظمی بخاری کا اچانک ڈی جی پی آر کا دورہ، بیشتر افسران ،ملازمین کی دفاتر میں عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار
منگل 6 اگست 2024 22:54

(جاری ہے)
صفائی کے ناقص انتظامات پر سختی برہم،وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری گزشتہ روز صبح صبح ڈی جی پی آر کے اچانک دورے پر پہنچ گئیں،انہوں نے ڈی جی پی آر کے تمام دفاتر کا وزٹ کیا اور فرد فرد سٹاف سے تفصیلی انکے کام کی نوعیت سے متعلق دریافت کیا۔افسران اور ملازمین کی حاضری بھی چیک کی۔ ڈیجٹل میڈیا کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
ڈیجٹل میڈیا کو متحرک کرنے کی ہدایت کی۔تمام افسران اور ملازمین کو صبح 9 بجے ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایت جاری کیں اور ساتھ ہی ڈپٹی ڈائریکٹر کوارڈینیشن صدیق کیانی کو روزانہ بائیو میٹرک حاضری صبح ساڑھے 9 بجے تک انکو ذاتی طور پر بھیجنے کا بھی حکم دیا۔عظمی بخاری نے ڈے کیئر سینٹر کا بھی دورہ کیا۔شعبہ اطلاعات میں کام کرنے والی خواتین کو واضح کہا آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو براہ راست مجھے بتائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 5 سال میں حکومت کے ذمہ ملکی قرضے میں 28 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
-
ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان
-
ہر ایک کو احتجاج کا حق حاصل ،تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابل قبول ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
-
راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.