بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
جمعہ 9 اگست 2024 21:23
(جاری ہے)
دوسرا ٹیسٹ میچ 30اگست سے 3ستمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ٹیسٹ سیریز کے لیے تین امپائرز آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے ہوں گے اور دو امپائرز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز سے ہوں گے۔راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی افریقہ کے ایڈرین ہولڈ سٹوک آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ انگلینڈ کے مائیکل گف تھرڈ امپائر جبکہ پاکستان کے راشد ریاض فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔کراچی ٹیسٹ میں مائیکل گف اور ایڈرین ہولڈ سٹوک آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ رچرڈ کیٹلبرو تھرڈ امپائراور پاکستان کے آصف یعقوب فورتھ امپائر ہوں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم ’’استری 2‘‘ نے باکس آفس ریس میں رنبیر کی اینیمل کو بھی پیچھے چھوڑدیا
-
پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارتی سینیماء گھروں میں میں دکھائی جائے گی
-
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویراورویڈیوز وائرل
-
حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
معروف امریکی گلوکار کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑگیا، سز ا سنا دی گئی
-
خوبصورت دکھائی دینا اور اس پر ناز کرنا عورت کا حق ہے‘ جھانوی کپور
-
گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھرپررہتی رہی ، اہلیہ کا انکشاف
-
لندن میں پرستار کے ساتھ سیلفی بنوانے سے انکار پر روینہ ٹنڈن کی معذرت
-
حکمران اللّٰہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسی
-
ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر پہلی بار وائرل
-
عدالت نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنےوالے ملزم کی ضمانت خارج کردی
-
کبھی سوچا بھی نہ تھا راجیش کھنہ کی بیٹی سے میری شادی ہوگی: اکشے کمار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.