ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

ہفتہ 10 اگست 2024 21:09

ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2024ء) ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار500روپے پر برقرار رہا اسی طرح 10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2430 ڈالر پر برقرار رہی۔#

متعلقہ عنوان :