ڈپٹی کمشنر اور رکن صوبائی اسمبلی نے قصور کی تاریخ پر کتابیں لکھنے پر امجد ظفر علی کو ’’نشان قصور ‘‘کا ایوارڈ دیا

جمعرات 22 اگست 2024 22:45

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2024ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان اور چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی و رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری نے بین الاقوامی سطح پر کام کرنے اور قصور کی تاریخ پر کتابیں لکھنے پر مصنف امجد ظفر علی کو ’’نشان قصور ‘‘کا ایوارڈ دیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری بھی موجود تھے ۔ امجد ظفر علی کی اس کاوش کو سراہا گیا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقینی دہانی کروائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :