سکولوں میں داخلوں کا ہدف 31 مئی تک پورا کرنا ہے‘سی ای اوایجوکیشن

پیر 19 مئی 2025 22:41

سکولوں میں داخلوں کا ہدف 31 مئی تک پورا کرنا ہے‘سی ای اوایجوکیشن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء) لاہور کے سکولوں میں نئے بچوں کے داخلوں کاہدف مقرر کر لیا گیا۔سکولوں میں 6لاکھ 30بچوں کے داخلوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، سی ای اوایجوکیشن نذیر حسین کے مطابق داخلوں کا ہدف 31مئی تک پورا کرنا ہے۔

(جاری ہے)

تاحال5لاکھ98ہزاربچوں کاداخلہ کرلیاگیا۔مزید32ہزاربچوں کاداخلہ گرمی کی چھٹیوں سے قبل پورا کرلیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :