
گلوکار ممتاز علی کا نیا میوزک ویڈیو’’چوٹھالارا‘‘کل ریلیز کیاجائیگا
اس میوزک ویڈیو کو ان کے آفیشل یوٹیوب چینل ودیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیاجائیگا۔اس گانے کی شاعری وکمپوزیشن ان کی اپنی ہے
جمعہ 30 اگست 2024 11:54
(جاری ہے)
اس گانے کی شاعری وکمپوزیشن ان کی اپنی ہے جبکہ اس کا میوزک توقیرناصر دھیرونے ترتیب دیا ہے اس گانے کے ڈی او پی نوید سلیم ہیں جبکہ پوسٹ پروڈکشن وایڈیٹنگ امجد رائل نے کی ہے۔ایک ملاقات کے دوران ممتاز علی نے بتایاکہ ان کے پرستاروں نے جس طرح ان کے سابقہ گیتوں کو پذیرائی بخشی تھی انشاء اللہ اس نئے ویڈیو’’چوٹھا لارا‘‘ کو بھی سراہیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے، روبینہ اشرف
-
ظہران ممدانی کی بی جے پی پرتنقید، کنگنا رناوت نے بھارتی نژاد کو پاکستانی قراردیدیا
-
روبینہ اشرف نے مالی مشکلات سے نمٹنے کے اپنے تجربات شیئر کردیے
-
ربیکا خان اور حسین ترین کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
-
ٖشکیل احمد سے ملاقات شاندار تجربہ تھا، ان کا جملہ آج بھی ذہن میں محفوظ ہے، مریم اورنگزیب
-
فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر ہوسٹ قرار دے دیا
-
پسند اور معیار کے اسکرپٹس نہ ملنے پر اداکارہ ماریہ واسطی ٹی وی ڈراموں سے دور
-
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوگرو نے 70 کروڑ کمالیے
-
آرنلڈ شوارزنیگرکو ایکشن نہیں کامیڈی فلم نے دولت مند بنایا
-
ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم موقف پرتنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.