ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 31 اگست 2024 23:57

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30اگست 2024ء ) : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد۔

(جاری ہے)

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ساجد علی اور ندیم عباس کو گرفتار کر لیا، ملزم ساجد سے 01 کلو 200 گرام چرس اور ملزم ندیم عباس سے 520 چرس برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :