میونسپل کمشنر عبدالرزاق شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر سیاسی و سماجی ودیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا تعزیت کا سلسلہ جاری

Shahbaz Ali Asadi شہباز علی اسدی پیر 2 ستمبر 2024 17:38

نوابشاہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 ستمبر 2024ء ) میونسپل کمشنر عبدالرزاق شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر شہر کی سیاسی وسماجی شخصیات کی تعزیت کا سلسلہ جاری ۔

(جاری ہے)

پریس کلب نوابشاہ کے جنرل سیکریٹری سینئر صحافی ارشد علی شیخ ،ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری شہباز علی اسدی ،نوابشاہ کے سب سے بڑے سوشل میڈیا واٹس ایپ گروپ اپنا نواب شاہ نیوز کے چیف شاہ رخ قریشی اور آر یو جے ڈویژنل آفس سیکریٹری اسامہ آرائیں نے میونسپل کمشنر نوابشاہ عبدالرزاق شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر عبدالرزاق شیخ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیئے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

متعلقہ عنوان :