عدالت پر مکمل یقین ، انصاف پر مبنی فیصلہ ہوگا، رکن قو می اسمبلی میا ں خان بگٹی
منگل 3 ستمبر 2024 23:05
(جاری ہے)
این اے 235 ڈیرہ بگٹی سبی زیارت کوہلو حلقے سے منتخب پا کستان مسلم لیگ( ن) کے رکن قو می اسمبلی میاں خان بگٹی نے آج الیکشن ٹربیونل میں بیان قلمبند کرانے کے بعد سنجاوی کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے ہارے ہوئے شکست خوردہ لوگ ہر حلقے میں دھاندلی کا رونا پیٹتے ہوئے عدالتوں میں کیس کرتے ہیں ہم نے عوام کی عدالت میں ان کو شکست دی ہے دن کے اجالے میں عوامی قوت سپورٹ سے انشاء اللہ ہمیں یقین امید ہے آپنی عدالتوں پر کے انصاف پر مبنی فیصلہ کرتے ہوئے ہمارے حق میں فیصلہ آ ہے گا کیوں کے حلقہ این اے کے عوام نے مجھ پر اعتماد کرکے مجھے منتخب کرکے اسمبلی بیجوایا ہے اور مخالفین کو انشاء اللہ عدالت میں بھی منہ کی کھانی پڑے گا اور ان کاجھوٹ پر مبنی بے بنیاد الزامات سارے جھوٹے ثابت ہونگے اور انشاء اللہ ہم پھر سرخرو ہونگے انصاف اور حق پر مبنی فیصلے میں ہمیں اپنے معزز عدالتوں پر پورا بھروسہ ہے رکن قو می اسمبلی میاں خان بگٹی نے کہا کے میں خدمت خلق کیلئے اس فیلڈ میں آ یا ہوں مڈل کلاس سے تعلق رکھتا ہوں عوام کادرد جانتا ہوں محسوس کرتا ہوں مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں حلقے کے عوام کی بلا تفریق خدمت کروں گا ڈیرہ بگٹی سنجاوی سبی زیارت ہرنائی کوہلو عوام کی خدمت کروں گا مسائل حل کروں گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.