پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

بدھ 4 ستمبر 2024 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) کے پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں، چھٹے، ساتویں اور آٹھویں سمسٹر(سپرنگ)امتحانات 2024ء کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیلاتwww.pu.edu.pk پر دستیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :