
فوج کو حزب اللہ کے خلاف حالات بدلنے کی ضرورت سے آگاہ کردیا ہے،اسرائیل وزیراعظم
حزب اللہ ایران کا مضبوط بازو ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمال میں ایسے حالات ہی جاری رہنا ناممکن ہے،بیان
پیر 9 ستمبر 2024 14:45

(جاری ہے)
ان حالات کو تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے شمال کے تمام رہائشیوں کو ان کے گھر واپس کرنے کے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔مزید برآں انہوں نے کہا کہ ان کا ملک برائی کے ایرانی محور کے خلاف جنگ میں ہے اور تہران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے روکنے کا پابند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر تل ابیب نے گزشتہ برسوں میں کارروائی نہ کی ہوتی تو تہران اب تک جوہری ہتھیار حاصل کر چکا ہوتا۔ نیتن یاہو کے یہ بیانات اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی کے اس اعلان کے بعد سامنے آئے ہیں کہ ان کی افواج لبنان کے اندر جارحانہ اقدامات کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
-
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
-
سعودی عرب کی قطر کے خلاف نیتن یاھو کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت
-
خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیر اعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.