الخدمت کا مدارس کے اساتذہ کو ’’بنوقابل آئی ٹی کورسز‘‘ کروانے کا اعلان
منگل 10 ستمبر 2024 23:02
(جاری ہے)
ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت راشد قریشی نے کہاکہ مدارس میں پڑھانے والے اساتذہ صرف پڑھانہیں رہے بلکہ ایک فریضہ ادا کررہے ہیں ، یہ ملازمت سے بڑھ کر نبیوں والا فریضہ ہے۔
ہم کوشش کریں گے کہ مدارس کے معلمین ومعلمات کو بھی وہ سہولتیں فراہم کریں جو ہم اپنے دیگر شعبوں کے ملازمین کو فراہم کررہے ہیں ۔ اساتذہ کے لیے اسکل ڈیویلپمنٹ کے پروگرام شروع کیا جائے گا تاکہ ان کی صلاحیتوں میں اضافہ کیاجاسکے ۔ انہوں نے کہامدارس کے اساتذہ بچوں کی نفسیات کے مطابق ان سے برتاؤ کریں اور اپنے رویوں سے بچوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھائیں ۔ سہ ماہی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت اتحاد العماء کراچی کے ناظم اعلیٰ مولانا عبدالوحید نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔ا نہوں نے مدارس کے اساتذہ سے کہا کہ وہ اس حوالے اپنے مدارس کے بچوں کو تیار کریں اور انہیں قرآنی تعلیمات کی روشنی میں عقیدہ ختم نبوت سمجھائیں۔اس موقع پر مدارس کے بچوں نے کے نعتوں کے ذریعے حضور کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ #مزید اہم خبریں
-
ضلع کرم میں پھر فرقہ وارانہ تصادم، کم ازکم سولہ افراد ہلاک
-
ہیمبرگ میں دوسری عالمی جنگ کا بم ناکارہ بنا دیا گیا
-
آئی پی پیز میں چینی کمپنیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی گئی، وزیرخزانہ
-
یورپی یونین میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے 'اپیل سینٹر' قائم
-
ایس سی او کا سربراہی اجلاس، اسلام آباد سیل کرنے کی تیاریاں
-
امریکہ میں حملے کے منصوبہ ساز افغان ملزم کا ساتھی فرانس میں گرفتار
-
ایس سی او کانفرنس؛ غیرملکی وفود کی آمد جاری‘ اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا
-
ہیرو ورشپ کا رواج کیوں قائم ہے؟
-
سن دوہزار پچاس تک دنیا بھر میں چالیس فیصد نوجوان نظر کی کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں
-
پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے، طلال چوہدری
-
بالٹک کی جمہوریہ لیتھوانیا میں پارلیمانی انتخابات، حکومتی تبدیلی ممکن
-
ایس سی او سمٹ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی، عطاءاللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.