
گاڑی میں بیٹھ کر بنجی جمپ لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
آٹھ بنجی تاروں سے باندھی گئی کار کو 213 فٹ اور 3 انچ کی بلندی سے کرین سے نیچے چھوڑا گیا
جمعرات 12 ستمبر 2024 13:14

(جاری ہے)
نسان فرانس کی جانب سے پیرس بزنس ڈسٹرکٹ میں منعقد کرائی گئی اس ورلڈ ریکارڈ کی کوشش کے لیے ایک پروفیشنل اسٹنٹ مین اور ریس ڈرائیورلورینٹ لاسکو کا انتخاب کیا گیا۔ آٹھ بنجی تاروں سے باندھی گئی کار کو 213 فٹ اور 3 انچز (گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے طے کیا گیا ہدف) کی بلندی سے کرین سے نیچے چھوڑا گیا۔نسان مارکیٹنگ ڈائریکٹر جیروم بِگوٹ کا کہنا تھا کہ قاشقائی ای-پاور کو متعدد ٹی وی کمرشلز میں دکھائے جانے کے بعد یہ اسٹنٹ ایک منطقی اقدام ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.