جے یو آئی ف نے اپنے اراکین اسمبلی کو حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے ووٹ دینے سے روک دیا
آئینی ترمیم کے حوالے سے کچھ واضح نہیں ہے، لہٰذا پارٹی قیادت کے تحریری فیصلے تک کسی قسم کی ووٹنگ حصہ نہیں لیا جائے گا، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے پارلیمانی لیڈرز کا اپنے اراکین کو خط
محمد علی جمعرات 12 ستمبر 2024 22:31
(جاری ہے)
سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اراکین کو ہدایت کی کہ جے یو آئی کے سینیٹرز دستور کے آرٹیکل 63 اے کے تحت پارٹی ڈسپلن کی پابندی کرتے ہوئے اس فیصلے پر عمل درآمد کریں۔
اس سے قبل جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے کہا کہ وہ کسی ادارے میں ایکسٹینشن کی حمایت نہیں کریں گے، اپوزیشن میں ہیں اور رہیں گے، پارلیمنٹ ملک کا سپریم ترین ادارہ ہے، اگر ایکسٹینشن بنتی ہے تو پھر سب سے زیادہ پارلیمنٹ کی بنتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاتھ مروڑ کر ایک ایکسٹینشن کرائی گئی تھی،کیا ایسا ممکن نہیں آئینی امور کیلئے الگ عدالت بنا دی جائے، تبدیلی لانی ہے تو صحیح معنوں میں لائی جائے، پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہو گا،پارلیمنٹ عدلیہ اور فوج سے سپریم ہے۔انہوں نے کہاکہ عدلیہ پر بات کرو تو توہین عدالت لگ جاتی ہے، کسی ادارے پر تنقید نہیں کریں گے تاہم کوئی اراکین پارلیمان کی تذلیل نہ کرے، تعیناتی کیلئے صرف سنیارٹی نہیں اہلیت بھی دیکھی جانی چاہیے، جوڈیشل کونسل اور پارلیمانی پارٹی چیف جسٹس کا انتخاب کرے۔مولانا فضل الرحمن نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اگر اپنی حدود کا احترام کرے تو فوج اور عدلیہ کو بھی کرنا ہو گا،حکومت اصلاحات کے حوالے سے اپوزیشن کو اعتماد میں لے۔مزید اہم خبریں
-
معروف اداکارہ صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق کی سفیر مقرر
-
یمن: یو این اور شراکت داروں کا اپنے زیر حراست اہلکاروں کی رہائی کا مطالبہ
-
لبنان: یونیفیل نے امن کاروں پر حملوں کی اسرائیل سے وضاحت طلب کر لی
-
ْنئے چیف جسٹس کی تعیناتی کااعلان موجودہ چیف جسٹس کی رخصتی کیساتھ ہی ہوجائیگا،عرفان صدیقی
-
چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان، دو ارب ڈالرز قرض سمیت مختلف معاہدوں کا امکان
-
پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں، چینی سفیر
-
سمندری درجہ حرارت میں اضافے کی رفتار 2005ء کے بعد سے دگنی
-
نجی کالج میں سکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اضافہ، ٹینک غزہ سٹی کے پاس
-
آپ احتجاج سے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ پی ٹی آئی غلطیاں دہرانے کے بجائے اپنی اصلاح کرے، اسحاق ڈار
-
ہم کبھی آمروں اور ججز کی طرح من مانی سے قانون سازی یا آئین میں ترمیم نہیں کرتے، بلاول
-
ضلع کرم میں پھر فرقہ وارانہ تصادم، کم ازکم سولہ افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.