جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز،افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی
انجری کے سبب ابراہیم زدران اور مجیب الرحمان بدستور عدم دستیاب ہیں
جمعہ 13 ستمبر 2024 11:36
(جاری ہے)
انجری کے سبب ابراہیم زدران اور مجیب الرحمان بدستور عدم دستیاب ہیں، نئے پلیئر بلال سمیع کے ساتھ درویش رسولی اور عبدالملک بھی منتخب کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
17 رکنی اسکواڈ حشمت اللہ شاہدی (کپتان ) رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، عبدالملک، ریاض حسن، درویش رسولی، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان، ننگیالیہ کھروٹے، اے ایم غضنفر، فضل حق فاروقی، بلال سمیع، نوید زدران اور فرید احمد پر مشتمل ہے۔یو اے ای میں تین میچز کی سیریز کا آغاز18 ستمبرکو ہوگا، تینوں میچز شارجہ میں شیڈول ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل
-
سٹے بازی کے الزام میں کھلاڑی سمیت چارافراد معطل
-
وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانوں کی بحث ہمیشہ کیلئے نمٹا دی
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
محسن نقوی کا 2 روزہ دورہ ڈھاکا، میچ دیکھا، اہم ملاقاتیں کیں
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قوم اور مسلح افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سنگین الزامات بھی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.