ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
روایتی حریف کیخلاف قومی ٹیم کو 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
ذیشان مہتاب ہفتہ 14 ستمبر 2024 14:36
(جاری ہے)
بھارت 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے 4 میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ پاکستان ٹیم نے 5 میچز میں سے 2 میں ڈرا کیا اور 2 میں کامیابی سمیٹی ، 5 میچز میں قومی ٹیم نے 12 گول کیے اور اس کیخلاف مخالفین نے 7 گول کیے۔ ہاکی کی عالمی رینکنگ میں بھارت کی ٹیم پانچویں جبکہ پاکستان 16 ویں نمبر پر ہے، بھارت 4 مرتبہ اور پاکستان 3 مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت چکا ہے۔ ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں سیمی فائنلز 17 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 2022ء سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جیت سے محروم واحد ٹیم
-
باسط علی کا بابر اعظم کو آرام کا مشورہ، شان مسعود کو ’’ناکام کپتان‘‘ قرار دیدیا
-
پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے،انگلش کپتان اولی پاپ
-
سری لنکا اورویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا،ویسٹ انڈیز ٹیم اپنے دورہ سری لنکا کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 3ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی
-
بھارت اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
-
پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے تبدیلیوں کا امکان
-
انگلینڈ سے مایوس کن شکست، شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
-
شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
ملتان ٹیسٹ میں اننگز سے شکست، پاکستانی ٹیم نے ایک اور شرمناک ریکارڈ اپنے نام کردیا
-
چاہتا تھا یہ دن کبھی نہ آئے‘ نڈال کی ریٹائرمنٹ پر راجر فیڈرر کی جذباتی پوسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.