
عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں جامع مسجد دودھنیال میں محفل میلاد، ریلی کا انعقاد
منگل 17 ستمبر 2024 13:30
(جاری ہے)
محافل کے زریعہ درودو سلام سے نیلم کے کوہ دامن کی فضاء معطر کیاگیا۔
گیارہ ربیع الاول کی شام کو بھی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےدعاؤں ،لنگر،نوافل کا خصوصی اہتمام کیا۔12 ربیع الاول کی صبحِ کا آغاز درود السلام، نعت خوانی اور بیان سے کیا گیا۔ جشن عیدمیلادالنبیﷺریلی سے کارکنانِ لبّیک یونین کونسل دودھنیال ،جامع مسجد کے خطیب مولانا وقار مدنی،بیلہ محمد خان مسجد کے امام رب نواز خان،مولانا ملک ممتاز،مولانا عرفان ڈار،قاری ابرار،قاری خامیم،علامہ فراخت خان،علامہ علی گوہر ہاشمی ،قاری عدیل شاہ،قاری مشکور اقبال،قاری غلام حسین چشتی ،سفیرالسلام چشتی ،قاری راشد رضوی ،فاروق بٹ سربراہ تحریک لبیک سمیت ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم اہل دودھنیال نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ریلی میں شرکت کی۔عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ریلی میں سینکڑوں گاڑیوں/موٹر سائیکل شامل تھے۔ریلی سے مقررین نے خطاب کیا۔ریلی کا دوسٹ تک نکالی گئی جہاں پر اہل دوسٹ نے شاندار استقبال کیا اور عاشقان رسول کا اکرام بھی کیا۔جامع مسجد دودھنیال میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جہاں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درودشریف/نعت رسولِ کا ہدیہ پیش کیا۔قبل ازیں سیرت کمیٹی یونین۔ کونسل دودھنیال کے صدر سیدمبشر گیلانی ،نوجوان ملک امتیاز ، قاری غلام حسین ودیگر نے خطاب کیا۔پمپوش گیسٹ ہاؤس انتظامیہ نے ریلی کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ریلی کو پولیس تھانہ لوات نے فل پروف سیکورٹی دی اور صحت عامہ بی ایچ یو دودھنیال کے سٹاف نے ایمبولینس سروس کی فراہمی یقینی بنائی ۔مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.