طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک اورملزم گرفتار
قصور سے گرفتار ملزم افضل نے مقتول جاوید بٹ کی گھر سے جائے وقوعہ تک ریکی کی تھی
بدھ 18 ستمبر 2024 16:27
(جاری ہے)
جاوید بٹ کی گھر سے جائے وقوعہ تک ریکی افضل نے کی۔
جاوید بٹ کے قتل کے بعد افضل جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس جاوید بٹ کے قتل میں ملوث عارف نامی ملزم کو بھی تلاش کررہی ہے۔پولیس نے دو روز قبل طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر سمیت 2ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ شوٹر اظہر کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ا سی ملزم نے جاوید بٹ پر فائرنگ کی تھی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے پر فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
پی ٹی آئی نے بار بار ثابت کیا ہے کہ ان کے فیصلے ملک دشمن ہیں، سعید غنی
-
شہداء کی لازوال قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، شیری رحمان
-
ٹرانسپورٹ سیکٹر میں سندھ حکومت نے کافی کام کیا ہے، مراد علی شاہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یوسی کونسلر جاں بحق
-
سیکورٹی فورسز نے بحالی امن کیلئے ہمیشہ جانوں کا نذرانہ پیش کرکے فرائض کی انجام دہی کی ،وزیر اعلی بلوچستان
-
اساتذہ قوم کے معمار، علم کی روشنی پھیلانے میں جان قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے، وزیراعلی بلوچستان
-
کشیدہ صورتحال پر فوج کو کارروائی کا اختیار ہوگا،اسلام آباد انتظامیہ کا مراسلہ
-
چنیوٹ،ملازم نے کزن سے شادی نہ کرنے دینے پر خاتون کو قتل کر دیا
-
پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے ‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.