ہاکی کھلاڑی نے والد کے انتقال کے باوجود پاکستان کیلئے میچ کھیلا اور تمغہ جتوایا
غضنفر علی کے والد کا تین دن قبل پاکستان میں انتقال ہوا تاہم انہوں نے وطن واپسی کے بجائے پاکستان کی خاطر میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا
ذیشان مہتاب بدھ 18 ستمبر 2024 16:10
(جاری ہے)
غضنفر علی جن کے والد کا تین دن قبل پاکستان میں انتقال ہوا تاہم قومی کھلاڑی نے وطن واپسی کے بجائے پاکستان کی خاطر میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ منگل کے روز قومی ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس میچ میں محمد سفیان اور حنان شاہد نے دو، دو گول کیے۔ تمام کھلاڑیوں نے میڈل اور جیت کو غضنفر علی کے نام کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ غضنفر علی کے والد محمد افضل کو اتوار کو گاؤں ڈینگ شاہ قصور میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سوشل میڈیا پرذو معنی پوسٹ
-
تو چل میں آیا کا سلسلہ جاری ’دوسرا ٹیسٹ‘ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادیں
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر کی عارضی طورپر بجلی بحال
-
کامران غلام نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو گزشتہ 42 سال سے کوئی پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر حاصل نہ کرسکا
-
دوسرا ٹیسٹ : پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے
-
ڈریسنگ روم میں بھارت سے متعلق بات چیت پر پابندی عائد کر دی : کپتان محمد حارث
-
دوسرا ٹیسٹ، کامران غلام ڈیبیو میچ میں سنچری سکور کرنے والے 13 ویں پاکستانی بیٹر بن گئے
-
رمیز راجا بابر اعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر پی سی بی سے ناراض
-
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: والد کے انتقال کے بعد کپتان فاطمہ ثناء کی گراؤنڈ میں رونے کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی ٹیم اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ
-
’لڑائی جھگڑے‘ کے دوران شاہین آفریدی کا بابر اعظم کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
-
آئندہ ہوم سیریز میں باؤنس بیک کریں گے اور اچھی اننگز کھیلنے میں کامیب رہیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.