
کراچی میں(کل) سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
26ستمبرسے ملک پراثرانداز ہونے والے سسٹم کے تحت شہرمیں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات
بدھ 25 ستمبر 2024 15:21
(جاری ہے)
ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری جبکہ جمعرات کو کراچی کا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہوگا جس کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بدستوربحال رہنے کی توقع ہے تاہم 26ستمبرسے ملک پراثرانداز ہونے والے سسٹم کے تحت شہرمیں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.