تھائی لینڈ ، اسکول بچوں کی بس میں آتشزدگی، 23 ہلاک
تین اساتذہ اور 20 طلبا لا،مرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے ،حکام
منگل 1 اکتوبر 2024 19:25
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر بس میں آگ لگنے کی وجہ سی این جی سلینڈر پھٹنے کو قرار دیا گیا ہے تاہم حکام نے واقعے کی اعلی سطح تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
پولیس ابھی بھی مرنے والوں کی شناخت کے لیے کام کر رہی ہے جب کہ تین اساتذہ اور 20 طلبا لاپتہ ہیں۔قائم مقام پولیس کمشنر کترت نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹائر پھٹ گیا تھا اور اس سے چنگاریاں نکلیں، جس سے آگ بھڑک اٹھی جو بس میں پھیل گئی۔انہوں نے کہا کہ کوئی دوسری گاڑی اس واقعے میں شامل نہیں تھی۔ بس میں 45 مسافر سوار تھے جس میں 6 اساتذہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں 11ویں نمبر پر، 20 سال بعد بہترین پوزیشن
-
ایران نے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا
-
کویت کا پاکستان کے ساتھ پروٹوکول معاہدہ 2026 پر دستخط کے بعد بھارت کے ساتھ بھی دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ تجارت اور کاروبار کرنے والے ممالک کو سزا دینے کا اعلان
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.