ملتان ٹیسٹ، شان مسعود نے بدترین شکست کا ذمہ دار بائولرز کو ٹھہرا دیا
جب آپ بورڈ پر 550 لگاتے ہیں تو اس کے بعد آپ کے لیے 10 وکٹیں لینا بھی ضروری ہوتا ہے اور ہم نے ایسا نہیں کیا : ٹیسٹ کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 11 اکتوبر 2024 12:34
(جاری ہے)
شان مسعود نے کہا کہ ہم اس سیریز کے وسط میں ہیں، ہم نے سکواڈ کی ذہنیت کے بارے میں بات کی ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ حتمی فارمیٹ ہے جس میں بہترین ٹیمیں راستہ تلاش کرتی ہیں۔ رنز بنانا اور وکٹیں لینا ناقابل سمجھوتہ ہیں۔"مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان نے شاندار کپتانی کی، باؤلرز کو اٹیک کرنے کیلئے 100 فیصد اختیار دیا : شاہین آفریدی
-
ون ڈے سیریز، آسٹریلیا نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
پاکستان آسٹریلیا میں سب سے کامیاب ایشین ٹیم بن گئی
-
محمد رضوان نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان یا وسیم اکرم کے پاس بھی نہیں
-
حارث رؤف، گلین میکسویل کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے
-
یہ میرے لیے بہت ہی خاص لمحہ ہے
-
ون ڈے سیریز؛ پاکستانی پیسرز آسٹریلیا کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے
-
ویل ڈن، شاباش، خوش کردیا
-
پاکستان تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے کامیاب‘ آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی
-
حارث رؤف ایک وکٹ کے فرق سے وقار یونس کا 34 سالہ ریکارڈ برابر نہ کرسکے
-
آسٹریلیا کا تیسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے کے لیے پاکستان کو 141 رنز کا ہدف
-
عبدالرزاق کے گھر سے 88 لاکھ روپے چرانے والا چور 11 سال بعد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.