اوگرا نے پیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کرلی

جمعہ 11 اکتوبر 2024 23:17

اوگرا نے پیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2024ء) اوگرا نے پیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کرلی،تیل کمپنیوں کامنافع 1روپی35پیسے سے بڑھا کر 9 روپے 22 پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز کی گئی ، پٹرول پمپس کامنافع1 روپے 40 پیسے سے بڑھا کر4روپے 10 پیسیفی لیٹرکرنیکی تجویز ہے،اس وقت ڈیزل اورپیٹرول پرمارجن8روپی64پیسیفی لیٹرہے،منافع میں مجوزہ اضافیمیں پٹرول پمپس کوڈیجیٹلائزکرنیکی لاگت بھی شامل ہوگی،تیل کمپنیزکیمجوزہ منافع میں50پیسیفی لیٹرڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ لاگت بھی شامل ہے، پٹرول پمپس کیمجوزہ منافع میں 25پیسیفی لیٹرڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ لاگت بھی شامل ہے، ا?ئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوتمام پیٹرول پمپس ڈیجیٹلائزکرناہوں گے، تمام پیٹرول پمپس ڈیلرسائٹس کی ماہانہ ڈیجیٹلائزیشن رپورٹ ایف بی آر،وزارت توانائی کو دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :