بھارتی صحافی برکھا دت کی نواز شریف اورمریم نوازسے ملاقات

پیر 14 اکتوبر 2024 21:22

بھارتی صحافی برکھا دت کی نواز شریف اورمریم نوازسے ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے بھارتی صحافی برکھا دت نے لاہور میں ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔