بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ عظمیٰ بخاری
بچوں پر سیاست نہ کریں، اس باپ سے ملیں جس کی بیٹی کو آپ بدنام کر رہے ہیں‘پنجاب اسمبلی سے خطاب
منگل 15 اکتوبر 2024 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے اسپتالوں کا ریکارڈ چیک کیا ہے، والدین نے کہا کہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش نہیں آیا، دیے گئے نام کی 3 بچیوں کے گھر جا کر معلوم کرایا۔
صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تحت لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ بچیوں پر رحم کریں ان کو اپنی سیاست کا نشانہ نہ بنائیں، یہ سیاسی گدھ ہیں ان کو لاشیں چاہئیں، میں نے ان کو سیاسی گدھ کہا تو انہیں برا لگا ویسے ہیں تو یہ یہی، جناب اسپیکر میری جذباتی تقریر ان کو بری لگ رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ
-
احتجاج ومظاہروں پر مقابلہ کرنے والی اینٹی رائٹ فورس کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستانی گروپ کی 125ارب روپے میں پی آئی اے خریدنے،250ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش
-
بادشاہی مسجد کی سیر کے لیے آئی خواتین کو ہراسگی کا سامنا،ملزم گرفتار
-
تمام سرکاری ہسپتالوں کو سولر پینل پر منتقل کرنا چاہتے ہیں‘وزیر صحت پنجاب
-
سموگ کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر سپورٹس گالا ملتوی کر دیا گیا، مریم اورنگزیب
-
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی عائد کردی
-
اعظم سواتی کی پیشکش، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ
-
مولانا فضل الرحمان کی جے یو آئی راولپنڈی کے رہنما مفتی عبد الرحمان کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
وفاقی حکومت کا یوم اقبال پرملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑگئیں‘ بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.