ٹرمپ نے قبل از وقت جیت کا دعوی کیا توچیلنج کردونگی،کاملاہیرس
ایسی کسی بھی صورتحال کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی پہلے سے تیار ہے، گفتگو
بدھ 23 اکتوبر 2024 17:23
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ نے قبل از وقت جیت کا دعوی کیا تو اسے فوری چیلنج کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی صورتحال کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی پہلے سے تیار ہے، ہماری ساری توجہ ٹرمپ کو ہرانے پر ہے، ٹرمپ اپنے حامیوں کو پہلے بھی حملے کیلئے اکسا چکے ہیں، یہ سنجیدہ معاملہ ہے، کپیٹل ہل حملے میں کئی افراد کی جان جا چکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میٹرو ٹرین کی نئی بلیو لائن پر سرنگوں کی کھدائی کے کام کا آغاز
-
ذمہ داری ایک امانت ہے، خودغرضی قومی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہے، شیخ محمد بن راشد
-
متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن مکمل بحال، پروازیں معمول پر آگئیں
-
ایران جنگ جلد بازی میں ختم نہیں کریں گے
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ سے جلد نہ نکلنے کا عندیہ
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.