
گورنر بلوچستان کی انتھک کوششوں سے پاک ایران باڈر پینتالیس دن کیلئے کھل دیا گیا
صوبے بھر کے عوام اور خاص طور پر تاجر برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
منگل 29 اکتوبر 2024 23:20
(جاری ہے)
اس اہم اقدام پر بلوچستان کے تمام عوام بالخصوص تاجر برادری اور زائرین کے دل بھی جیت لئے اور آج انہوں نے گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا. اس سلسلے میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان میں سرحدی تجارت کے معاملے پر متعدد مرتبہ وفاق اور صوبہ کی سطح پر تمام متعلقہ حکام سے بات چیت کرتے رہی. پاک ایران باڈر کو کھلوانے کی انتھک کاوشوں کے نتیجے میں پاک ایران باڈر پینتالیس دن کیلئے کھل دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شام: چرچ میں بم کے پیچھے داعش سے الگ ہونے والا گروہ کون ہے؟
-
سلامتی کونسل: ایران کے جوہری پروگرام پر سفارتکاری کی اہمیت پر اصرار
-
جنگوں میں جنسی تشدد بنیادی حقوق کی شرمناک خلاف ورزی، وولکر ترک
-
میانمار: زلزلے کے تین ماہ بعد بھی 60 لاکھ افراد امداد کے منتظر
-
اقوام متحدہ کا منشور 80 سال بعد بھی ایک جاوداں معجزہ ہے، گوتیرش
-
جب آپ بے گناہ لوگوں کو ماریں گے تو اس سے دہشت گردی بڑھے گی
-
ایران بڑی مضبوط قوم ہے ان سے سیکھنا چاہیے
-
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز جام شہادت نوش کر گئے
-
مینوسفیئر کے ذریعے خواتین کے خلاف بڑھتی نفرت پر یو این ویمن کو تشویش
-
ایران اب کبھی بھی اپنی جوہری تنصیبات دوبارہ تعمیر نہیں کرے گا
-
کچھ لوگ ایجنڈے کے تحت بانی پی ٹی آئی کو کمزور کررہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.