
شیرافضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کوصرف بیانات قرار دیدیا
کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتیں ابھی صرف بیانات کی حد تک دیکھ رہا ہوں، رہنماء پی ٹی آئی کی گفتگو
فیصل علوی
بدھ 6 نومبر 2024
12:50

(جاری ہے)
ہم اداروں کے بجائے شخصیات کو مضبوط کررہے ہیں ۔
یاد رہے کہ چند روز قبل پی ٹی آئی رہنماءشیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی جس میں انہیں بتایا تھاکہ یہ احتجاج ٹھیک نہیں تھے۔ انہیں بتایا کہ وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی عمران خان نے کچھ فیصلے کئے تھے جو سلمان اکرم راجہ بتائیں گے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر ملٹری کورٹس بن جاتے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نئی احتجاجی کمیٹی بنائی جائے گی میں اس کمیٹی کا حصہ ہوں گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھاکہ نئی احتجاجی کمیٹی بنائیں میں اس کمیٹی کا حصہ ہوں گا۔ آگے سردیاں بھی آرہی ہیں اس حوالے سے اسٹریٹجی بنائیں گے۔ شیر افضل نے مزید کہاتھا کہ ایسی حکمت عملی بنائیں گے کہ اگر ایک لیڈر پکڑا جائے تو دوسرا لیڈ کرے۔گفتگو کے دوران انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ عمران خان کو ملاقات میں بتایا تھا کہ ہمارے احتجاج بے نتیجہ رہے تھے۔ احتجاج ایسا ہونا چاہیے تھا کہ وہ پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ سب کا ہونا چاہئے۔ پہلے بھی جلد بازی میں احتجاج کیا گیا جس کیلئے کوئی تیاری نہیں تھی۔رہنماءپی ٹی آئی نے گفتگو کے دوران مزید کہا تھا کہ ہماری پارٹی کے اپنے ہی لوگ ایک دوسرے کو مشکوک کرنے میں زیادہ کردار ادا کرتے ہیں۔ ہم اتنی بڑی پارٹی اس طرح ڈیلیور نہیں کرسکے جیسے کرنا چاہیے تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا منہ توڑجواب، بھارتی فوج کا 6 مہار بٹالین ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کردیا
-
پاک بھارت کشیدگی؛ پاکستان آنے والی 30 غیرملکی پروازوں کے رخ موڑ دیئے گئے
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
-
پاکستان کی جوابی کارروائی پر شکست تسلیم، بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہرا دیا
-
’جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں‘ پاکستان نے سکیورٹی کونسل کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کر دیا
-
پاکستان کی جوابی کارروائی، 5 بھارتی طیارے مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ
-
پاک بھارت کشیدگی، وزیراعلیٰ پنجاب نے ہنگامی حالت نافذ کردی، آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
-
انڈیا پاکستان تناؤ: ملٹری آپریش پر یو این چیف کو گہری تشویش
-
بھارتی حملے کا جواب دے دیا، پاکستان کا دعویٰ
-
بھارت کو ایک اور شکست کا سامنا، پاکستان نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا
-
بھارت کے بزدلانہ حملے میں پاکستان میں شہادتیں
-
مکار دشمن نے 5مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ، پاکستان بھرپور جواب دینے کا حق رکھتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.