سموگ کے باعث فوگ لائٹس اور ریفلیکٹر کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 7 نومبر 2024 17:49

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2024ء) صوبہ بھر میں حالیہ سموگ اور دھند کا سلسلہ شروع ہوتے ہی ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہونے لگی جس کے باعث ٹریفک پولیس نے تمام سَلو ٹریفک کے پیچھے ریفلیکٹر لگانے کے علاوہ فوگ لائٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوگ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں تاکہ سڑکوں پر ہونیوالے حادثات سے بچنے میں مدد مل سکے۔

متعلقہ عنوان :