ٹرمپ کی سیکیورٹی ٹیم میں اہم شمولیت، حفاظت کیلئے روبوٹ کتا تعینات
منگل 12 نومبر 2024 12:30
(جاری ہے)
ایک بار تو گولی ان کنپٹی پر بھی لگی تھی۔ اس کے بعد ان کی سیکیورٹی اپ گریڈ کی گئی اور ان کا تحفظ یقینی بنانے والے عملے کی تعداد میں اضافہ کیا گیا۔بوسٹن ڈائنامکس نامی کمپنی کا تیار کردہ یہ ہائی ٹیک روبوٹک کتا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارا لیگو اسٹیٹ کی حفاظت کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ روبوٹک کتا مختلف زاویوں سے ٓآزمایا جاچکا ہے۔ ماہرین نے اِسے اپنے کام کے لیے پرفکیٹ قرار دیا ہے۔معروف اخبار کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جانے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ روبوٹک کتا کس طور ڈونلڈ ٹرمپ کی جاگیر کے مختلف حصوں کی نگرانی کرتا ہے اور ہائی الرٹ کی صورت میں فوری ریسپانس دیتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدار میں گھومتے 3 ہزار 500 غیر فعال سیٹلائٹس خلائی کچرا قرار
-
قومی دن پر اماراتی صدر کے ہاتھ سے لکھے پیغام نے دل چُھو لیے
-
10 ملکوں کی پولیس نے دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹ ورک گرفتار کر لیا
-
بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل کیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل
-
اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے کے نتائج سنگین ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکی صدر جو بائیڈن 2 روزہ دورے پر انگولا پہنچ گئے
-
میری حلف برداری سے پہلے غزہ میں یرغمالیوں کو رہا کردیا جائے ، ٹرمپ
-
فرانسیسی صدرکی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد سے ملاقات
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے وارن سٹیفنز کو برطانیہ میں امریکی سفیرنامزد کر دیا
-
سعودی عرب ، وزارت حج وعمرہ کے تحت عالمی حج و عمرہ کانفرنس و ایکسپو کا چوتھا ایڈیشن 13 جنوری کو جدہ میں ہوگا
-
ناسا کا ڈریگن فلائی مشن کیلئے اسپیس ایکس لانچ سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں کفیل سے بھاگے تارکین وطن کیلئے بڑی رعایت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.