ننکانہ صاحب میں یونیورسٹی کو دو روز کے لئے بند کردیا

جمعرات 14 نومبر 2024 13:13

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2024ء) ننکانہ صاحب/بابا گرو نانک یونیورسٹی کو دو روز کیلئے بند کر دیا گیا۔یونیورسٹی سے جاری نو ٹیفیکیشن کے مطابق بابا گر نانک دیو جی کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلہ میں بابا گرو نانک یونیورسٹی دو روز تک بند رہے گی ۔