موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

منگل 19 نومبر 2024 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2024ء) موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق مارننگ شفٹ میں تمام اسکول صبح ساڑھے 8 سے ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعے کو اسکول ساڑھے 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایوننگ شفٹ میں اسکول دوپہر ڈیڑھ سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :