فیصل آباد: پولیس کا رائل سیلون ومساج سنٹر پر کامیاب چھاپہ، رنگ رلیاں مناتے 3جوڑوں کو پکڑ لیا
بدھ 20 نومبر 2024 11:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر طارق علی کو اطلاع ملی تھی کہ کینال روڈ 208 چک کے قریب پاک کمرشل مارکیٹ بالمقابل کوئٹہ ہوٹل رائل سیلون ومساج سنٹر قحبہ خانہ بن چکا ہے جہاں پر اکثر اوقات لڑکے اور لڑکیاں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہیں اور خوبرو لڑکیاں سرشام ہی لوگوں کو دعوت گناہ دینے کیلئے مساج سنٹر کے گرد ونواح میں گھومتی رہتی ہیں جس پر مذکورہ تھانیدار نے ماتحت عملہ کے ہمراہ مساج سنٹر میں چھاپہ مارا تو مختلف کمروں کی تلاشی لینے پر تین کمروں میں تین جوڑے عادل‘ نجمہ وغیرہ برہنہ حالت میں رنگ رلیاں منا رہے تھے جن کو قابو کر لیا جبکہ مساج سنٹر کا مالک موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
-
گورنر کے پی نے پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں نومولود کو بچانیوالی نرس کو کیش اور خصوصی شیلڈ سے نوازا.
-
زچگی مرکز بند کرنے کا حکم برقرار، 2 لاکھ جرمانے کیخلاف درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.