Massage Center - Urdu News
مساج سنٹر ۔ متعلقہ خبریں
-
پولیس کا مساج سنٹرپر چھاپہ،سرغنہ سمیت 16ملزمان گرفتار
بدھ 30 اگست 2023 - -
مساج سنٹرپرجعلی صحافیوں کے چھاپے اور رقم بٹورنے کا معاملہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کا مساج سنٹر پرغیر قانونی چھاپے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
پیر 13 مارچ 2023 - -
اسلام آباد میں مساج سنٹر پر پولیس اور مجسٹریٹ کا چھاپہ غیر قانونی قرار
اسلام آباد کو درہ آدم خیل نہ بنائیں،پولیس نے شفاف تحقیقات نہ کیں تو کیس ایف آئی اے،آئی ایس آئی یا نیب کو دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام ذمہ داروں کے خلاف پرچہ درج ... مزید
مقدس فاروق اعوان پیر 13 مارچ 2023 - -
متحدہ سنی کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلام آباد میں فحاشی عریانی اور سوشل میڈیا پر بے
1راہ روی کے خلاف مظاہرہ
منگل 3 جنوری 2023 - -
ًتھانہ لوہی بھیر پولیس کا مساج سنٹر پر چھاپہ، 2 لڑکیوں اور4 اوباش نوجوانوں کو دھرلیا
پیر 29 اگست 2022 -
-
حریم شاہ کا شوہر بھتہ خوری اور منشیات فروشی میں ملوث برطرف سپاہی نکلا
متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں
مقدس فاروق اعوان منگل 8 فروری 2022 - -
حریم شاہ کا شوہر بھتہ خوری اور منشیات فروشی میں ملوث برطرف سپاہی نکلا
متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں
مقدس فاروق اعوان پیر 7 فروری 2022 - -
دبئی ؛ پولیس میں ملازمت نہ دینے پر ایشیائی خاتون برہم ‘ پولیس اہلکار سے ہاتھا پائی
31 سالہ ایشیائی خاتون کو ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار پر جسمانی حملہ کرنے کے جرم میں تین سال قید اور ملک بدری کی سزا سنائی گئی
ساجد علی پیر 15 نومبر 2021 - -
دبئی میں عینک چرانے والا ایشیائی باشندہ پکڑا گیا ‘ عدالت نے سزا سنادی
فوجداری عدالت نے 28 سالہ ایشیائی کو دکان سے 1,380 درہم مالیت کا چشمہ چرانے کے جرم میں ایک ماہ قید کی سزا سنائی
ساجد علی جمعہ 12 نومبر 2021 - -
دبئی ؛ 3 دوشیزاؤں نے شوقین مزاج آئی ٹی ماہر کو مساج سینٹر بلاکر لوٹ لیا
افریقی خواتین نے بینکنگ ایپ کھلواکر اکاؤنٹ سے 25 ہزار درہم مختلف اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے‘ خواتین میں سے ایک نے اس کا بینک کارڈ چرا لیا اور 30 ہزار درہم نکال لیے اور اس کا ... مزید
ساجد علی جمعرات 28 اکتوبر 2021 - -
تھانہ غالب مارکیٹ پولیس کا مساج سنٹر پر چھاپہ، 6لڑکیاں اور 7لڑکے گرفتار
مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کے دھندے کو فروغ دیا جارہا تھا،انچارج انویسٹی گیشن مقصوداحمدکی گفتگو
اتوار 3 اکتوبر 2021 -
-
دُبئی میں پاکستانی مینجر کو مساج کروانے کا شوق لے بیٹھا
گوری حسینہ کی بجائے افریقی گینگ ٹکر گیا ، جس نے مار پیٹ کر کے 40 ہزار درہم ہتھیا لیے
محمد عرفان پیر 26 جولائی 2021 - -
دُبئی میں خاوند نے بیوی پر مالی گھپلے کا الزام لگا دیا
عدالت نے شوہر کا انسٹاگرام اور سنیپ چیٹ اکاؤنٹ بلاک کرنے والی بیوی کو قصور وار ٹھہرا کر بھاری جرمانہ کر دیا
محمد عرفان بدھ 9 دسمبر 2020 - -
دُبئی میں افغانی نے50 درہم کے جھگڑے پر خاتون کو قتل کر دیا
ملزم نے جنسی عمل میں ناکامی پرخاتون سے رقم واپس مانگ لی تھی، انکار پر اس کی جان لے لی
محمد عرفان پیر 28 ستمبر 2020 - -
شارجہ میں غیر قانونی مساج سنٹرز کے ایڈورٹائزمنٹ کارڈ اور سٹیکرزچھاپنے پر 25افراد گرفتار
پولیس کی کریک ڈاؤن مہم کے دوران پرنٹنگ سے متعلقہ 13ادارے بھی بند کر دیئے گئے
محمد عرفان بدھ 22 جولائی 2020 - -
دفعہ144 کی خلاف ورزی پر سیلون اینڈ مساج سنٹر سیل،منیجر کو حراست میں لے لیا گیا
ہفتہ 25 اپریل 2020 - -
دُبئی: مساج پارلر میں صرف مساج کرانے کی ضد پرشریف آدمی تشدد کا نشانہ بن گیا
مساج کرنے والی خاتون کی جانب سے جنسی عمل سے انکار پرعملے نے غیر مُلکی گاہک کو مار مار کر ادھ مُوا کر دیا
محمد عرفان جمعرات 6 فروری 2020 - -
لاہور‘شہر میں مساج سنٹر، پارلر زکے نام پر جسم فروشی کا دھندہ عروج پرپہنچ گیا
گھنائونے کاروبار میں ملوث افراد نے سکیورٹی اداروں کو چکمہ دیتے ہوئے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا 6سے 10ماہ قیام کے بعد علاقہ بدل لیا جاتا ہے ،مبینہ طور پر پولیس افسران، انڈر ... مزید
بدھ 20 نومبر 2019 - -
لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکوں کا بھی جسم فروشی میں ملوث ہو نے کا انکشاف
لاہور کی معروف سڑکوں پر مساج سنٹر کی آڑ میں گاڑیوں میں بیٹھے لوگ 18 سے 20 سال کی عمر کے لڑکوں کو لے جاتے ہیں، دھندے میں ملوث لڑکے کے حیران کن انکشافات
مقدس فاروق اعوان منگل 15 اکتوبر 2019 - -
ایف الیون مرکز میں مساج سینٹر سے جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار
بدھ 19 جون 2019 -
Latest News about Massage Center in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Massage Center. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مساج سنٹر سے متعلقہ مضامین
مساج سنٹر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.