دیپالپور کچہری میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے بھائی کی فائرنگ

FatehUllah Nawaz فتح اللہ نواز بدھ 20 نومبر 2024 16:19

حویلی لکھا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 نومبر 2024ء ) خبر کے مطابق پسند کی شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا۔ پسند کی شادی کا معاملہ دیپالپور کچہری میں دونوں گروپوں میں تصادم احاطہ کچہری میدان جنگ بن گیا،لڑکی کے بھائی کی فائرنگ،پولیس نے بروقت کاروائ عمل میں لاتے ہوئے لڑکی کو بحفاظت اپنی تحویل میں لے لیا،دیپالپور کچہری میں لڑکی اور لڑکے کے وارثان کے درمیان فائرنگ سیکیورٹی کے کچہری میں ناقص انتظام آنے والے ہر شخص کی جامع تلاشی ہونی چاہئے، واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹیککٹر سے تسلی بخش تلاشی کا عمل شروع کیا جانا چائیے،دیپالپور بار کے عہدیداران اراکین اور ووکلاء برادری کا مطالبہ۔

متعلقہ عنوان :