وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن

سالگرہ کے موقع پر لیگی کارکنان نے سالگرہ کیک کاٹا اور چوہدری سالک حسین کو نیک تمنائیں پیش کیں۔ رہنما مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 28 نومبر 2024 13:07

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ٹیم ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2024ء) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور اوورسیز پاکستانی چوہدری سالک حسین کی سالگرہ کے موقع پر کارکنان کی جانب سے کیک کاٹا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے کہا کہ اپنی ٹیم کی جانب سے سالگرہ کے موقع پر چوہدری سالک حسین کو مبارکباد اور انہیں نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں۔