لاہور تعلیمی بورڈ نے اسناد میں کوائف کی درستگی کا عمل آن لائن کر دیا

جمعرات 28 نومبر 2024 22:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2024ء) لاہور تعلیمی بورڈ نے طلباء و طالبات کی ایجنٹ مافیا سے جان چھڑانے کے لیے اسناد میں کوائف کی درستگی کے عمل کو آن لائن کر دیا ہے جس کے بعد امیدواران گھر بیٹھے آن لائن اپنی اسناد میں کوائف درست کروا سکیں گے جبکہ اس قبل امیدواروں کو بذریعہ ایجنٹ خود پیش ہو کر تحریری درخواست دائر کرنا پڑتی تھی جس سے طلباء کو آنے جانے کی دقت کے ساتھ ساتھ ان کا وقت بھی ضائع ہوتا تھا۔

متعلقہ عنوان :