
ماہرہ خان نے دنیا میں محبت کی موجودگی کا اشارہ ملنے کا منظرمداحوں کے ساتھ شیئر کردیا
جمعہ 29 نومبر 2024 13:35

(جاری ہے)
وہ کبھی اپنی نانی کے قصے سناتی ہیں تو کبھی نئے دوستوں کے ساتھ گزارے یادگار لمحات کو تفصیلی طور پر بیان کرتے ہیں۔
ماہرہ خان نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انکی خود کی تصویر نہیں بلکہ ایک سڑک کا منظر ہے۔تصویر میں ایک ٹو وے روڈ پر ایک موٹر بائیک پر دو شخص سوار ہیں جن میں سے پیچھے بیٹھے شخص کے پاس تقریباً 18 دل کی شکل والے سرخ غبارے ہیں جو وہ شخص ممکنہ طور پر اپنے کسی پیارے کیلئے لیکر جارہا ہے۔شخص کے ہاتھ میں عام غبارے نہیں بلکہ نئے دور کی ایجاد ہیلیم بیلون ہیں جو نیچے نہیں گرتے بلکہ ہوا میں اڑتے رہتے ہیں۔پوسٹ کے کیپشن میں ماہرہ خان نے اس منظر کو دل سے پسند کرنے کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ کبھی کبھار زندگی اپنے ایک منفرد انداز میں آپ کو یہ سمجھاتی ہے کہ دنیا میں محبت موجود ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے کب سے اپنی گرڈ پر ایسی تصاویر شیئر کرنا مس کر رہی تھی جس میں نظر آنے والا منظر میں نے کہیں دیکھا یا مجھے پسند آیا، اس کے پیچھے کوئی سوچ نہیں ہے بس جذبات ہیں۔ماہرہ خان کی اس تصویر کو انکے فینز کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور متعدد مداح دنیا میں موجود دیگر محبت کی عکاسی کرتے مناظر کے بارے میں بھی بتاتے دکھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نجی نوعیت کے سوال پر مریم نفیس مداح پر غصہ
-
عرفی جاوید کی گٹھنوں کے بل مندر میں حاضری
-
بھارتی ڈیزائنر نے انسٹاگرام سے ماہرہ اور ہانیہ کی تصاویر ہٹا دیں
-
سوتیلی بیٹی کے ہر وقت موبائل استعمال کرنے کی عادت سے بہت پریشان ہوں، دیا مرزا
-
کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی؛ اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام
-
چور تخلیق کار کیسے ہوسکتا ہی نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ پر چوری کا الزام عائد کردیا
-
شاہ رخ خان کی میٹ گالا میں شرکت، عالمی میڈیا پہچاننے سے قاصر
-
سحرحیات کے نئے وی لاگ پرشوہر سے علیحدگی کی افواہیں زورپکڑنے لگیں
-
فیشن اورسیاست کا ملاپ، میٹ گالا میں کملا ہیرس کی غیرمتوقع شرکت
-
نصرت فتح علی خان کو اب سکون لینے دو، فلک شبیرکا نام لئے بغیر طنز
-
ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.