
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
جمعہ 29 نومبر 2024 19:35
(جاری ہے)
جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25.3 اورکم سے کم12.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب88فیصد اور شام پانچ بجے50فیصدتھا۔ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر50منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر15منٹ پر ہوگا۔
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.