جیونی ،پاکستان کوسٹ گارڈ کی گاڑی پر بم دھماکہ

جمعہ 29 نومبر 2024 22:05

گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2024ء) گوادرکے علاقے جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی گاڑی پر بم دھماکہ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق جیونی شہر میں بھگوان چوک کے قریب کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید تحقیقات شروع کردیں ۔